کھیل

ورلڈ کپ ، افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ ، افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے سولہویں میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جارہاہے جس میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی اور نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کررہے ہیں ۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں تین تین میچز کھیل چکی ہیں ، نیوزی لینڈ کو اب تک شکست نہیں ہوئی ہے جبکہ افغانستان نے ایک میچ جیتا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image