نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی گہرائی دس کلو میٹر زیر زمین بتائی گئی ہے ۔بھار ت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت بھارت کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کے جھٹکے ڈیرادون ، اتر پردیش اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے ۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔

Leave feedback about this