پاکستان

نہ پنجاب اور نہ ہی کے پی اسمبلی سے استعفیٰ دینگے،صرف شوشہ چھوڑا گیا،بلاول

کراچی:وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لکھ لیں یہ نہ پنجاب اور ہی کے پی اسمبلی سے استعفیٰ دینگے،صرف شوشہ چھوڑا گیا ہے۔55ویں یوم تاسیس پر نشتر پارک میں مرکزی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان استعفے دوہم مقابلے کیلئے تیار ہیں۔سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہوگئے۔اس سلیکٹڈ کو مسط کیا گیا جو آئینی حقوق چھیننا چاہتا ہے ہم ان سے مقابلہ کرینگے تو سیاسی مقابلہ کریناگے۔الیکشن کے میدان میں کریں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image