نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور میں ڈیفنس موڑ کا دورہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور میں ڈیفنس موڑ کا دورہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور میں ڈیفنس موڑ کا دورہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور میں ڈیفنس موڑ کا دورہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھوڑا چوک ڈیفنس موڑ فلائی اوور منصوبے پر دن رات کام جاری ہے ۔انہوں نے لاہور کے علاقے گھوڑا چوک ڈیفنس موڑ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی ان کیساتھ تھے ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے منصوبے پر کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ منصوبے جلد مکمل ہوسکے ۔

Exit mobile version