حکومت پاکستان کی جانب سے دیئے گئے الٹی میٹم کے بعد سے افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔25 اکتوبر کو مزید 4 ہزار 239 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے واپس جانیوالے افغان شہریوں میں 965 مرد ، 852 خواتین اور 2422 بچے شامل تھے ۔افغانستان روانگی کیلئے 112 گاڑیوں میں 230 خاندانو ں کی وطن واپس ہوئی ، اب تک 72 ہزار 219 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے ۔
افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، مزید 4239 افراد واپس چلے گئے

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، مزید 4239 افراد واپس چلے گئے