تازہ ترین

نگراں وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے ، سفیر پاکستان منیر اکرم

نگراں وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے ، سفیر پاکستان منیر اکرم

امریکا میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے بتایاہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ جنرل اسمبلی کے اجلا س میں شرکت کیلئے آرہے ہیں ۔نگراں وزیراعظم کا دورہ ارمیکا خاصا مصروف ہوگا، وزیراعظم پانچ سمٹ میٹنگز میں شرکت کرینگے۔منیر اکرم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے کیسے وفد آئے گا، انہیں تو بند کرکے رکھا ہوا ہے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی نمائندگی آزاد کشمیر کا وفد کریگاان کا کہنا ہے کہ جہاں بھی بین الاقوامی اجلاس ہوتے ہیں اگر پاکستان کی شرکت نہ ہوتو صحیح نہیں ہے ، جو بھی وزیراعظم ہو وزیر خارجہ ہو ، وہ پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے ۔امریکا میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا مزید کہنا ہے کہ سالانہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی ضروری ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image