نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان کھیل Roze News
کھیل

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے ۔نوید اکرم چیمہ ماضی میں بھی ٹیم کے منیجر رہے ۔ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کوچنگ اسٹاف کیلئے ملکی کرکٹر ز سے رابطے شروع کردیے سلیکشن کمیٹی کے ارکان کیلئے بھی مشاورت کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔پی سی بی نے سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کیاتھا۔

Exit mobile version