بہاﺅلپور ، چڑیا گھر میں 22 سالہ شیرنی ہلاک پاکستان Roze News
پاکستان

بہاﺅلپور ، چڑیا گھر میں 22 سالہ شیرنی ہلاک

بہاﺅلپور ، چڑیا گھر میں 22 سالہ شیرنی ہلاک

بہاﺅلپور ، چڑیا گھر میں 22 سالہ شیرنی ہلاک

بہاﺅلپور کے چڑیا گھر میں بائیس سال کی شیرنی چل بسی ۔ کیوریٹر چڑیا گھر عثمان بخاری کے مطابق شیرینی ایک سال سے بیمار تھی اور اس کا علاج جاری تھا۔اس حوالے سے عثمان بخاری نے یہ بھی بتایا ہے کہ شیرنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر بیماری کی تفصیلات سامنے آئینگے

Exit mobile version