نوشہرہ ، دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا پاکستان Roze News
پاکستان

نوشہرہ ، دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا

نوشہرہ ، دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا

نوشہرہ ، دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا

نوشہرہ میں گذشتہ روز حیدر آباد کے مقام پر دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کی تلاش جاری ہے ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز خاتون نے 3 بچوں سمیت دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی تھی ۔مقامی افراد نے دریا سے خاتون کو نکال لیا تھا اور ایک بچے کی لاش بھی نکالی لی گئی تھی ۔خاتون کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے اسے مقامی عدالت روانہ کردیاگیاہے۔

Exit mobile version