تازہ ترین

نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان ، مریم نواز نے پروفائل پکچرتبدیل کردیا

نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان ، مریم نواز نے پروفائل پکچرتبدیل کردیا

ن لیگ کی چیف آرگنا ئزر مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پروفائل تصویر کو تبدیل کردیا۔مریم نواز نے ایکس ٹوئٹر پر اپنے والد نوا ز شریف کی تصویر لگائی ہے جس میں ان کا استقبال کاجارہاہے ۔مریم نواز کی جانب سے لگائی گئی تصویر نے بھی تصدیق کردی ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آئیں گے ۔مریم نواز سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور وہ اس کے ذریعے پارٹی کا رکنوں سے بھی رابطے میں رہتی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image