نسلہ ٹاور کیس ، عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

نسلہ ٹاور کیس ، عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار

نسلہ ٹاور کیس ، عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار

نسلہ ٹاور کیس ، عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار

کراچی ، شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں عبوری ضمانت منسوخ پر سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر کاکا اور سابق مختار کار کو گرفتار کرلیاگیا۔سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر اور سابق مختار کا ر خیر محمد ڈاہری کی عبوری ضمانت میں توثیق کی درخواست پر سماعت اسپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ میں ہوئی ۔عدالت نے ملزم سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا اور سابق مختار کا ر خیر محمد کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ۔

Exit mobile version