کھیل

ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس

ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے غم کا اظہار کیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا ہے ہ ندا ڈار کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا ۔پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں ندا ڈار کی والدہ گذشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں ندا ڈار کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image