نارووال ، رشتے کے تنازع پر بیٹی سمیت باپ اور بھائی قتل جرائم Roze News
جرائم

نارووال ، رشتے کے تنازع پر بیٹی سمیت باپ اور بھائی قتل

نارووال ، رشتے کے تنازع پر بیٹی سمیت باپ اور بھائی قتل

نارووال ، رشتے کے تنازع پر بیٹی سمیت باپ اور بھائی قتل

صوبہ پنجاب کے شہر نارووال میں رشتہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کردیا ۔یہ افسوسناک واقعہ صدیق پورہ میں پیش آیا جہاں کزن نے رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق مقتولین میں باپ، بیٹا اور شادی شدہ بیٹی شامل ہے ۔پولیس کا بتانا ہے کہ واردات کے بعد ملزم فرار ہے جس کی تلاش اور قتل کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

Exit mobile version