تازہ ترین

نئے سال کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

نئے سال کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

پاکستان میں نئے سال کا آغاز نئی امیدوں، نئے خوابوں، نئے وعدوں اور نئے عزائم کے ساتھ ہوا۔12 بجے ملک بھر میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں نئے سال کے موقع پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر قائد آباد، نیو کراچی اور دیگر علاقوں میں فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔کراچی میں شہریوں نے نئے سال کا استقبال دو دریاو¿ں پر کیا، حکومت کی جانب سے ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی، پکڑے جانے پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا، سی ویو پر بھی سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ادھر لاہور کے لبرٹی چوک پر شہریوں کی بڑی تعداد نئے سال کا استقبال کر رہی ہے، مری میں بھی سیاحوں کی بڑی تعداد نئے سال کا جشن منا رہی ہے۔پاکستان میں حکومتی اعلان پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نئے سال کا استقبال سادگی سے کیاجارہاہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image