شیخو پورہ : ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے ۔شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے عیل تھے اور گذشتہ چار روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔

Leave feedback about this