میئر وڈپٹی میئر کے الیکشن کیلئے ناموں کااعلان آج کردیاجائیگا۔ شازیہ مری پاکستان Roze News
پاکستان

میئر وڈپٹی میئر کے الیکشن کیلئے ناموں کااعلان آج کردیاجائیگا۔ شازیہ مری

میئر وڈپٹی میئر کے الیکشن کیلئے ناموں کااعلان آج کردیاجائیگا۔ شازیہ مری

میئر وڈپٹی میئر کے الیکشن کیلئے ناموں کااعلان آج کردیاجائیگا۔ شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کیلئے ناموں کا اعلان آج کردیاجائیگا۔ایک بیان میں شازشیہ مری نے کہا کہ میئر وڈپٹی میئر کراچی کے الیکشن کیلئے ٹکٹ کا حتمی فیصلہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی میں فیصلے کسی کی پسند ناپسند پر نہیں مشاورت سے ہوتے ہیں ۔شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حتمی اعلان سے قبل چہ مگوئیاں محض سنسنی پھیلانے کیلئے ہیں ۔

Exit mobile version