امیتابھ اور جیا بچن کو شادی کی بچاسویں سالگرہ پر ابھیشک کا خصوصی پیغام انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ اور جیا بچن کو شادی کی بچاسویں سالگرہ پر ابھیشک کا خصوصی پیغام

امیتابھ اور جیا بچن کو شادی کی بچاسویں سالگرہ پر ابھیشک کا خصوصی پیغام

امیتابھ اور جیا بچن کو شادی کی بچاسویں سالگرہ پر ابھیشک کا خصوصی پیغام

امیتابھ بچن اور اہلیہ جیا بچن نے اپنی شادی کی پچاسویں سالگرہ گذشتہ روز ہفتہ تین جون کو منائی خوشی کے اس موقع پر لیجنڈری اداکار اورانکی اہلیہ کو خاندان ، دوستوں اور پرستاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے تاہم اس موقع پر نہایت ہی خاص اور اسپیشل پیغام امیتابجھ بچن کے بیٹے ابھیشک کا تھا۔ابھیشک نے ایک کیروژل امیج پرمبنی خوبصورت نوٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے والدین کی ایک حالیہ اورماضی کی دیگر تصاویر چسپاں کیں۔مبارکباد کے پیغام میں ابھیشک نے تحریر کیا کہ ویسے تو انکی فہرست میں بہت سی گولڈن جوبلی شامل ہیں، لیکن شادی کی پچاسویں سالگرہ ایک بہت ہی خصوصی موقع ہے

Exit mobile version