مونس الٰہی کے دوست کی بازیابی کیلئے درخواست دائر پاکستان Roze News
پاکستان

مونس الٰہی کے دوست کی بازیابی کیلئے درخواست دائر

مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم

مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کے قریبی دوست فاران خان کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔احمد فاران کی بازیابی کے لئے درخواست اس کے بھائی سلمان ظہیر نے دائر کی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے درخواست سماعت کے لئے جسٹس عالیہ نیلم کو بھجوادی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ احمد فاران خان کو گرفتار نہیں کیا،وہ ہماری تحویل میں نہیں ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیور بھٹی نے احمد فاران کو آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

Exit mobile version