انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے منظور پشتین کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔منظور پشتین کو اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیاگیا تھا۔وکیل صفائی نے عدالت میں کہا کہ جلسہ کرنا ہمارا حق ہے ۔بلوچستان میں منظور پشتین کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی ۔چار دسمبر کو چمن میں پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کیاگیا تھا۔
Leave feedback about this