پاکستان

ملک کے مختلف حصوں میں بارش ، طویل خشک موسم کا خاتمہ

ملک کے مختلف حصوں میں بارش ، طویل خشک موسم کا خاتمہ

ملک کے مختلف حصوں میں بارش ، طویل خشک موسم کا خاتمہ ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے ساتھ طویل خشک موسم بالآخر ختم ہوگیا۔ملکہ کوہسار مری میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بلوچستان میں چمن، کوجک ٹاپ، شیلا باغ، قلعہ عبداللہ سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور تیز ہوائیں چلی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image