پاکستان

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی ، پی ٹی اے

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی ، پی ٹی اے

پی ٹی اے نے واضح کردیا کہ ملک بھ رمیں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی ۔پی ٹی اے کے مطابق ملک بھر میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس بحال رہے گی ۔اس حوالے سے پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے اور اب تک سروس بحال کرنے کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا سائنٹس کی بندش کا تیسرا دن ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image