معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی کھیل Roze News
کھیل

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی اور انہیں ٹیم کے اسکواڈ میں بھی شامل کرلیاگیا ہے۔معین علی کو آسٹریلیا کیخلاف ایشز سیریز کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کرلیاگیا ہے ۔جیک لیچ کی انجیری کے بعد معین علی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے رابطہ کیا گیا تھا۔آل راﺅنڈر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے 2021 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائرہوگئے تھے۔35 سالہ معین علی نے67 ٹیسٹ میچز میں 2914 رنز بنائے اور 195 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

Exit mobile version