مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کیلئے رابطے شرو ع کردیئے ۔مصباح الحق نے انضمام الحق ، وقار یونس، محمد حفیظ ، راشد لطیف اور اظہر علی سے رابطے کیے ہیں جس پر تمام کرکٹرز نے کمیٹی کے ممبر بننے کیلئے وقت مانگ لیاہے۔متعدد سابق کرکٹرز نے مصروفیات کے باعث کمیٹی کاممبر بننے سے معذرت کرلی ہے ۔دوسری جانب کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا ءاشرف سے آج ملاقات کرینگے جس میں وہ چیف سلیکٹر کیلئے نام تجویز کرینگے
مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کیلئے رابطے شروع کردیئے

مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے اراکین کیلئے رابطے شروع کردیئے