وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے نورخان ائیر بیس راولپنڈی سے روانہ ہونیوالے وزیراعظم شہبا زشریف کے خصوصی طیارے نے کراچی میں شارع فیصل پر فیصل ائیر بیس پر لینڈ کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی ائیرپورٹ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے گورنر ہاﺅس لایا گیا ۔گورنر ہاﺅس میں تقریب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سندھ کے ہونہار طلبہ وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرینگے

Exit mobile version