پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے پی پی 173 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی اسکرونٹی کیلئے وکیل لیاقت اعون الیکشن کمیشن کے افسر کے روبرو پیش ہوئے وکیل لیاقت اعون نے کہا کہ پی پی 173 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں اس کے علاوہ پی پی 149 سے بھی مریم نواز کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں
Leave feedback about this