تازہ ترین

مریم نواز آج جلال پور جٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی

مریم نواز آج جلال پور جٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی

مریم نواز آج جلال پور جٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریگی ۔پارٹی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق وہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم ، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے سے اظہار خیال کریگی ۔مریم نواز نوجوانوں کو آٹھ فروری 2024 کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے ٹاسک بھی سونپیں گی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image