جرائم

مردان ،بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

مردان ،بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

مردان : مردان میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائیوں کے درمیان جھگڑا دوافراد کی جان لے گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سرکاری اراضی پر شاول کھڑا کرنے معاملے پر پیش آیا ، جہاں کے ایم ایم سی ہسپتال کے قریب دوبھائیوں کے درمیان زبانی تکرار اس قدر بڑھی کہ بات فائرنگ تک جاپہنچی ، فائرنگ کی زد میں آخر راہگیر سمیت 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا ، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث دونوں بھائیوں کو اسلحے سمیت گرفتارکرلیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image