پاکستان جرائم

محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمو د الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کردی پولیس نے کہا کہ میاں محمود الرشید سے تھانہ نصیر آباد کے مقدمے میں تفتیش کرنی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تمام مقدمات میں مجھے بدنیتی کی بنیاد پر ملوث کیاگیا یہاں یہ بات قابل ذکر کہ کہ میاں محمود الرشید پر کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کا الزام ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image