پاکستان تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل سیدعاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کردیا گیا

اسلام آباد:وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آی دی آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انوں نے کہا کہ اس بات سمری صدر پاکستان کو ارسال کردی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image