لیاقت پور:نامعلوم افراد سے فائرنگ سے اخبار فروش جاں بحق ،پولیس حکام کے مطابق اخبار فروش چنی گوٹھ سے ترنڈہ محمد پناہ اخبار فروخت کرنے جا رہا تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، واقعہ تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر پیش آیا۔
جاں بحق شخص کی شناخت محمد ظفر ولد جان محمد کے نام سے ہوئی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
جرائم
لیاقت پور: نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اخبار فروش قتل
- by web_desk
- دسمبر 12, 2024
- 0 Comments
- 10 Views
- 3 گھنٹے ago
Leave feedback about this