موسم

لاہوریوں کا رمضان کیساگزرے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

لاہوریوں کا رمضان کیساگزرے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

لاہوریوں کیلئے خوشخبری تین سال کے بعد رمضان ٹھنڈاگزرے گا محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ موسم حال بتانیوالوں کے مطابق رمضان کے پہلے اور آخر ی عشرے میں بارشیں برسنے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے روزے داروں کو پریشانی نہیں ہوگی۔شہر میں جمعہ کے رو ز سے شروع ہونیوالی بارشوں کیساتھ ساتھ اولے بھی برسنے کا امکان ہے ڈائر یکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کا کہنا ہے کہ ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ گرج چمک اوراولے برسنے کا بھی امکان ہے جس سے درجہ حرارت میں بھی کمی ہوگی شاہد عباس کا مزید کہنا تھا کہ بارشوں کا سلسلہ بیس مارچ تک جاری رہے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image