لاہور:حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکانٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب رہیں۔ لائبہ خان نے گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کررکھی ہے
کلائیوں میں سفید چوڑیاں بھی پہنی ہوئی ہیں جبکہ گہرا میک اپ اور کھلی زلفیں اور دلکش ادائیں اداکارہ کے حسن کو آتشہ کررہی ہیں۔سوشل میڈیا پر آتے ہی ویڈیو نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے وہیں مداحوں کی جانب سے محبت بھر کمنٹس کا بھی تانتا بندھا ہوا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں
- by web_desk
- نومبر 18, 2024
- 0 Comments
- 62 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this