قانونی دستاویزا ت کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت پاکستان Roze News
پاکستان

قانونی دستاویزا ت کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت

قانونی دستاویزا ت کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت

قانونی دستاویزا ت کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت

قانونی دستاویزا ت رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان میں عارضی رہنے کی اجازت دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی او آر یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کرسکتے ہیں ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان مہاجرین کو تحفظ حاصل ہوگا۔وفاقی کابینہ کے آئندہ فیصلے تک رجسٹر ڈ افغان مہاجرین عارضی قیا کرسکتے ہیں نوٹیفکیشن میں متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ رجسٹر یش افغان مہاجرین کو گرفتار نہ کیاجائے ۔

Exit mobile version