پاکستان

فیصل آباد ، بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان کی خودکشی

فیصل آباد ، بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان کی خودکشی

فیصل آباد کے علاقے صابری ٹاﺅن میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔نوجوان نے بل زیادہ آنے پر اپنے سر میں گولی مار لی ، زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا جارہاتھا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔والدہ کا کہنا ہے کہ بیٹا حمزہ پہلے ہی مقروض تھا اوپر سے بجلی کا بل 38 ہزار روپے سے زائد آیا تھا ۔نوجوان کی والدہ کے مطابق ان کا بیٹا کہہ رہا تھا کہ بجلی کا بل زیادہ آیا ہے ، کہاں سے ادا کروں ؟ بیٹے نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image