امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے فرانس میں اسکولوں میں عبایا پر پابندی کی مذمت کی ہے ایک بیان میں سربراہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ابراہم کو پر نے کہا ہے کہ فرانس میں عبایا پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو ہراساں کرنا ہے ۔ابراہم کو پر کا کہنا ہے کہ عبایا پر پابند فرانسیسی سیکولر اقدار کے فروغ کی گمراہ کن کوشش ہے ۔فرانس مسلمانوں کو نشانہ بنانے ، دھمکانے کیلئے سیکو لرازم کی مخصوص تشریخ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔فرانس نے رواں ہفتے سے تعلیمی اداروں میں عبایا پہننے پر پابند ی عائد کردی ہے ۔
Leave feedback about this