کھیل

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کاایوارڈ جیت لیا

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کاایوارڈ جیت لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا۔اس حوالے سے فخر زمان نے دلچسپ انداز میں اپنا ردعمل دیا اور مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر فخر زمان نے لکھا کہ جس طریقے سے چیمپئن بھائی نے ہمیں ٹی ٹوئنٹی میں کوٹا تھا مجھے تو لگا اس کو ہی ملے گا۔نیوزی لینڈ کیخلاف پانچ ونڈے میچوں میں فخر زمان 363 رنز بنا کر میں آف دی سیریز قرار پائے تھے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپریل 2023 کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیاتھا۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے فخر زمان کے علاوہ سری لنکا کے پرابتھ جے سوریا اور نیوزی لینڈ کے مارک چیمپئن کو بھی ایوارڈ کیلئے نامزد کیاگیاتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image