بھارت کی آسٹریلیا سے شکست کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل ہوگئی ۔بھارتی اننگز کے دوران انوشکا شرما اپنے شوہر اور ٹیم کیلئے انتہائی جوش دکھائی دیں ، لیکن میچ کے نتیجے نے انوشکا کے جذبات ہی دل کر رکھ دیئے۔میچ کے اختتام پر ادکارہ نے اپنے شوہر ویرات کولی کو گلے لگایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، تصویر میں انوشکا شرما کو انتہائی افسردہ دیکھا جاسکتا ہے ۔
انٹرٹینمنٹ
کھیل
فائنل میں شکست کا دکھ ، اداکارہ انوشکا شرما نے افسردہ شوہر کو گلے لگا لیا
- by Rozenews
- نومبر 20, 2023
- 0 Comments
- 691 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this