عید کے بعد اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

عید کے بعد اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

عید کے بعد اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

عید کے بعد اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر مشاورت کیلئے عید کے بعد حکمران جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔شہبا زشریف کی زیر صدارت حکمراں جماعتوں کا اعلیٰ سطحٰ مشاورتی اجلاس ہوا جس کے اعلامیے کے مطابق اتحادی جماعتوں میں پہلے سے الیکشن سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے ۔اعلامیے کے مطابق بلاول اور مولانا کی ملاقات اور امیر جماعت اسلامی کی وزیراعظم سے ملاقات بھی اسی عمل کا حصہ ہے اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ مذاکرات کے دروازے کسی پر کبھی بھی بند نہیں کیے گئے

Exit mobile version