یمن ، صنعا ءمیں فنڈز تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 ہلاک دنیا Roze News
دنیا

یمن ، صنعا ءمیں فنڈز تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 ہلاک

یمن ، صنعا ءمیں فنڈز تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 ہلاک

یمن ، صنعا ءمیں فنڈز تقسیم کے دوران بھگدڑ ،79 ہلاک

یمن کے داررالحکومت صنعا ءمیں چیریٹی فنڈکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 79 افراد کچل کرہلاک ہوگئے ۔افسوسناک واقعہ جمعرات کو اس وقت پیش آیا جب تاجروں کی جانب سے غریب لوگوں میں چیئریٹی کے فنڈ کی تقسیم جاری تھی ۔ فنڈز تقسیم کے دوران شہریوں میںبھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 79 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے ۔یمن کے وزارت داخلہ کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گای ہے جبکہ فنڈ تقسیم کرنیوالوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے ، واقعہ کی مزید تفتیش جاری ے ، دوسری جانب وزارت داخلہ نے واقعے میں ہلاک ہونیوالے افراد کی حتمی تعداد کے حوالے سے نہیں بتایا ہے ۔

Exit mobile version