ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔بالائی پنجاب اسلام آباد ،مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوا ، آندھی اور بارش کا امکان ہے ۔تاہم اسلام آباد میں بھی دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شام اور رات میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ مو سمیات کے مطابق کے پی ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی چند مقامات جبکہ لسبیلہ آواران کوہلو، ژوب سمیت ، مختلف مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے ۔
Leave feedback about this