تازہ ترین

عمران کیخلاف 9 مقدمات کی تفتیش ، طلبی کے نوٹس جاری

عمران کیخلاف 9 مقدمات کی تفتیش ، طلبی کے نوٹس جاری

عمران خان کیخلاف 9 مقدمات کی تفتیش کامعاملہ ، وفاقی پولیس نے تفتیش کیلئے پیشی کے نوٹسز جاری ردیئے عمران خا ن کیخلاف اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت نو تھانوں میں مقدمات درج ہیں ، ان مقدمات میں تفتیش کیلئے وفاقی پولیس نے انہیں طلب کیا ہے ۔دومقدمات میں گیارہ اپریل کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ، جبکہ سات مقدمات میں بارہ اپریل کو طلب کیاگیاہے۔ان تمام مقدمات میں پیش ہونے کیلئے طلبی کے نوٹسز عمران خان کی زمان پارک لاہور کی رہائشگاہ پر بھجوائے گئے ہیں ۔وفاقی پولیس کے جاری کردہ نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ مقدمات میں شامل تفتیش ہوکر اپنا موقف دیں ، حاضر نہ ہونے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image