پاکستان

عمران خان کی پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت

عمران خان کی پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت کرتاہوں عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کے سپورٹرز کیخلاف روا رکھی گئی یذیدیت کی کوئی حد نہیں انہوں نے کہاکہ یہ خو ش فہمی کا شکار ہیں کہ اس سے تحریک انصاف کمزور ہوجائیگی ۔پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعت تب کمزور ہوتی ہے جب عوام کی تائید سے محروم ہوانہوں نے مزید کہا کہ عوام کے دلوں میں تحریک انصاف کیلئے ہمدردیا بڑھ رہی ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئے گذشتہ روز پولیس ظہور الٰہی ہاﺅس میں گئی ۔ ایس پی پرویز الٰہی کے گھر میں داخل ہونے والوں میں شامل تھے ۔جبکہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمران احمر بھی پولیس افسران کیساتھ تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image