عمران خان کی ضمانت الیکشن میں تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کی ضمانت الیکشن میں تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

جیل بھرو تحریک: گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے، عمران خان

جیل بھرو تحریک: گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے، عمران خان

اسلام آباد:الیشن کمیشن نے عمران خان کی ضمنی الیکشن میں 7حلقوں سے کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی انتخابات میں اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے کے کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے عمران خان کو تمام 7نشستوں سے کامیاب قرار دیکر نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کے انتخابی اخرا جات کی تفصیلات منظور کرلی۔قبل ازیں عمران خان نے تاخیر سے گوشوارے جمع کرانے کے ساتھ تاخیر کاوقت صرف نظر کرنے کی درخوارست کی تھی۔یاد رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن اخراجات کی تفصیلات مقررہ وقت میں جمع نہیں کرائی تھیں۔

Exit mobile version