عمران خان کی خواہش ہے کہ لاشیں گریں اور وہ ان پر سیاست کریں، احسن اقبال پاکستان Roze News
پاکستان

عمران خان کی خواہش ہے کہ لاشیں گریں اور وہ ان پر سیاست کریں، احسن اقبال

ihsan iqbal عمران خان کی خواہش ہے کہ لاشیں گریں اور وہ ان پر سیاست کریں، احسن اقبال

عمران خان کی خواہش ہے کہ لاشیں گریں اور وہ ان پر سیاست کریں، احسن اقبال

لاہور: احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی خواہش ہے کہ کچھ لاشیں گریں اور وہ ا ن پر سیاست کریں لیکن پولیس نہیں چاہتی کہ کوئی جانی نقصان ہو۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلئے انسانی ڈھال استعمال کررہے ہیں، قوم کو قانون کی حکمرانی کے درس دینے والا قانون کا منہ چڑا رہاہے، اور قوم تماشا دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی خواہش ہے کہ کچھ لاشیں گریں اور وہ ان پر سیاست کریں لیکن پولیس نہیں چاہتی کہ کوئی جانی نقصان ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کوگرفتار کرنا ہوتا تو چھ، سات ماہ میں کرلیتے، عمران خان عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے اس لیے عدالتیں وارنٹ نکال رہی ہیں۔

Exit mobile version