لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس گذشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسی کے پیش نظر آج مال روڈ، دھرم پورہ، جیل دوڑ گڑھی شاہو کے اسکول اور کالج بند رہیں گے، کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ آج مغل پور ہ اورمیاں میر کے اسکول اورکالج بھی بند رہیں گے۔
لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند

لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند