عمران خان کو 23 مئی کو پھر گرفتاری کا خدشہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کو 23 مئی کو پھر گرفتاری کا خدشہ

عمران خان کو 23 مئی کو پھر گرفتاری کا خدشہ

عمران خان کو 23 مئی کو پھر گرفتاری کا خدشہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا پھر سے امکان ظاہر کیا ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 80 فیصد یقین ہے کہ منگل کو مجھے پھر گرفتار کرلیاجائیگا۔عمران خان نے اپنی گرفتاری پر ردعمل کو اپنی پارٹی ختم کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ خواتین اور سینیئر قیادت سمیت ان کی پارٹی کو دس ہزار سے زائد کارکن زیر حراست ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بارپھر جنرل باجوہ کی شکایت لگاتے ہوئے اپنی حکومت ختم کرنے کا انہیں ذمہ دار قرار دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جنر باجوہ کو مجھ سے ایسا کیا مسئلہ ہوا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم کردی ۔

Exit mobile version