وزیراعظم آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کرینگے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کرینگے

وزیراعظم آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کرینگے

وزیراعظم آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کرینگے اس موقع پر وفاقی وزراءبھی ان کیساتھ ہونگے ۔کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ ،بلوچستان عبدالقدوس بزنجو وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کرینگے ۔وزیراعظم ائیرپورٹ سے گورنر ہاﺅس جائینگے ، وہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کرینگے ۔

Exit mobile version