تازہ ترین

عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ، نیب

عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ، نیب

اسلام آباد : نیب نے عمران خان کی گرفتار ی پر یبان جاری کردیا ۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے اور انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ رینجرز نے عمران خان کو حراست میں نہیں لیا اسلام آباد میں دفعہ 144 پہلے سے ہی نافذ تھی وزارت داخلہ کے حکم پر رینجرز وہاں قانون کی عملداری کیلئے موجود تھی ۔نیب نے مزید کہا کہ گرفتاری کا حکم نیب کی جانب سے تھا اور اس پر عمل درآمد بھی نیب نے ہی کیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image