عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی تحریری یقین دہانی کرادی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی تحریری یقین دہانی کرادی

imran عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی تحریری یقین دہانی کرادی

عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی تحریری یقین دہانی کرادی

اسلام آباد: فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اٹھارہ مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اٹھارہ مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی شورٹی انڈرٹیکنگ لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر اشتیاق اے خان کے حوالے کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شورٹی انڈرٹیکنگ کو ڈی آف کرمنسل پروسیجر سیکشن 76 کے تحٹ دی گئی اس کے بعد پولیس کے پاس کارروائی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ حکومت خون ریزی سے باز رہے ہم پرامن ہیں تصادم نہیں چاہتے۔

Exit mobile version