عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کے نہ ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے)شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی نے پارٹی لیڈر شپ کو شاہد خٹک کا پارلیمانی سیکرٹری کا نوٹیفکشن کرنے کی ہدایات کر دی ۔ خیال رہے کہ زرتاج گل کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر ایوان میں موجود نہیں تھا۔

Exit mobile version